رقص جنوں

فہیم

لائبریرین
میں یہ ناول لکھنا چارہا ہوں۔
سوچا پہلے پوچھ لوں۔
کہیں پھر بعد میں بولا جائے کہ میں‌نے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔
یہ ناول 2006 کے جنوری میں جاسوسی ڈائجسٹ میں شائع ہوا تھا۔

اگر اجازت ہوتو میں لکھنا شروع کروں۔
 

فہیم

لائبریرین
شاید میں ہی احمق ہوں
جو فضول میں‌ کچھ کرنے کا سوچ رہا ہوں
تین دن ہوئے ابھی تک ایک جواب بھی نہیں
 

فہیم

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم فہیم ،

مصنف کون ہیں اور مصنف کی کچھ اور تخلیقات کے بارے میں بتا سکتے ہیں ؟

وعلیکم السلام

مصنف کا نام تو دماغ میں نہیں۔کل شاید بتاسکوں
لیکن کوئی مشہور مصنف نہیں‌ہیں۔
اس لیے میں‌ان کے بارے میں کچھ جانتا نہیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ٹھیک ہے فہیم کل بتا دیں۔ اگر ان کی مزید تخلیقات کے بارے میں جان سکیں تو اچھی بات۔

آپ کے لئے ایک اور کام بھی ہے یہ بتائیں کہ ٹائٹل پیج بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں آپ؟ چند ایک تجربے کرنا ہیں۔

اور ایک اور بات یہ کہ جلدی ہمت نہیں ہارا کریں۔
 

فہیم

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
fahim نے کہا:
شاید میں ہی احمق ہوں
جو فضول میں‌ کچھ کرنے کا سوچ رہا ہوں
تین دن ہوئے ابھی تک ایک جواب بھی نہیں
میں آپکی رائے سے سو فیصد متفق ہوں۔
8)

تین لائنز میں سے کون سی لائن سے آپ متفق ہیں ذرا یہ بھی لکھ دیتے
 

فہیم

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
ٹھیک ہے فہیم کل بتا دیں۔ اگر ان کی مزید تخلیقات کے بارے میں جان سکیں تو اچھی بات۔

آپ کے لئے ایک اور کام بھی ہے یہ بتائیں کہ ٹائٹل پیج بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں آپ؟ چند ایک تجربے کرنا ہیں۔

اور ایک اور بات یہ کہ جلدی ہمت نہیں ہارا کریں۔

آپ بتادیں کے کیا ٹائٹل پیج بنانے ہیں۔ میں بنادوں گا
 

تیلے شاہ

محفلین
ہا ہا ہا
لگتا ہے آپ نے بات دل پر لے لی ہے
میں نے تو آپکو بے یقینی کی کیفیت سے نکال کر آپکی مدد کرنی چاہی مگر خیر!!!! آپ تو ہیں ہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فہیم پہلا کام تو یہ کریں کہ جو کتب یہاں مکمل ہو چکی ہیں انھیں دیکھ لیں شاعری اور نثر دونوں میں۔ دیکھ لینے سے مراد مطالعہ ہے۔ ضروری نہیں کہ سب دیکھیں کم از کم ایک نثر میں اور ایک نظم میں۔ پھر مجھے بتائیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فہیم آپ کا کام کچھ آسان کر دیا ہے۔ ابھی آپ نثر رہنے دیں۔ یہاں شاعری کے زمرے میں آنکھیں ایک مجموعہ ہے ، اسے دیکھ لیں۔ اس کی تھیم دیکھ لیں اور اسی کے لحاظ سے اس کا ٹائٹل پیج بنانا ہے۔ یہ مجموعہ دیکھ لیں تو مجھے بتائیں مزید تفصیل بعد میں
 

فہیم

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
ہا ہا ہا
لگتا ہے آپ نے بات دل پر لے لی ہے
میں نے تو آپکو بے یقینی کی کیفیت سے نکال کر آپکی مدد کرنی چاہی مگر خیر!!!! آپ تو ہیں ہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

آپ کا شکریہ
اور بے فکررہیں میں‌ ایسی باتیں دل پر نہیں‌لیتا :)
 

فہیم

لائبریرین
یہ ناول سلیم فاروقی نے لکھا ہے
بس اتنا بتاسکتا ہوں
باقی سلیم فاروقی کے بارے میں میرے پاس معلومات نہیں ہیں
 
Top