رحمان ملک کا بیان !

علی ذاکر

محفلین
آج صبح میں‌سماء نیوز سن رہا تھا اس میں ایک صحافی نے کہا کہ رحمان ملک نے کا کہنا ہے کہ آمریکہ پاکستان کو "ڈرون" ٹیکنالوجی دینے کے بارے میں سوچ رہا ہے اور وہ اس میں‌کافی حد تک سنجیدہ بھی ہیں‌، کیا آمریکہ پاکستان کو ڈرون ٹیکنالوجی دے گا جہاں پاکستان کے حالات اس قدر خراب ہیں آئے دن یہ بیان جاری کر دیتے ہیں کہ پاکستان کا ایٹمی اساسہ خطرے میں ہے اور ایک طرف ڈرون ٹیکنالوجی پاکستان کو دینے کے بارے میں سنجیدگی اس سب کا کیا مقصد ہے ؟ آپ سب کا کیا خیال ہے یہ صرف ایک دکھاوا ہے یا واقعی آمریکہ پاکستان کو ڈرون جیسی نئ ٹیکنالوجی جو ابھی تک میرے خیال سے کسی اور ملک کو نہیں دی گئ کیا وہ پاکستان کو دے گا اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟

مع السلام
 

عسکری

معطل
ڈڑونز ان بغیر پائلٹ کے چھووٹے جہازوں کو کہا جاتا ہے جن سے ہیل فائر میزائیل یا پوڈز فائر کیے جا سکتے ہیں مشہور زمانہ امریکی ڈرونز پری ڈیٹر ایم کیو 1 اور ایم کیو نائن۔تمام بڑے ڈیفینس تھنک ٹینک اداروں نے رپورٹیں شائع کی ہیں کہ ایم کیو 1 پاکستانیوں کے زیر استمال ہیں جن کو امریکہ پاکستان چھپا رہے ہیں۔کئی تصویریں باہر نکلی ہیں جن سے یہ تو صاف ظاہر ہے پری ڈیٹرز پاکستان میں ہیں ۔ اور ایسا کچھ نہیں کہ ڈرونز کسی کو بیچے نہیں گئے یا کوئی خفیہ ٹیکنالوجی ہے ایم کیو 1 کو ترکی امریکہ برطانیہ اٹلی استمال کرتے ہیں خود پاکستان آرمی گریفو ڈرون استمال کرتی ہے 2007 سے۔

اور یہ پاکستان کا بنا ہوا یو اے وی فلیمگو میڈیم رینج ڈرون جس کو سٹوما پاکستان میں بنایا گیا
Medium%20Range%20UAV%20-%20Flamingo1a.jpg


Medium%20Range%20UAV%20-%20Flamingo1a.jpg

اور یہ جاسوس 2

Tactical%20Range%20UAV%20-%20Jasoos%20II.jpg


Tactical%20Range%20UAV%20-%20Jasoos%20II1a.jpg

یہ عقاب

img.162458_t.jpg


اسی طرح فلیمگو جاسوس مخبر سٹینگری تھنڈر ایل آر اور شوٹنگ سٹار پاکستان کے بنے ڈرونز ہیں مزید جاننے کے لیے سٹوما پاکستان کی ویب دیکھیں اور پاکستان اٹلی کا بنا ڈرون بھی استمال کرتا ہے

b98f436a79fbc3f5104229166f52506f.jpg


GalileoAvionicaFalcoMaleUAValta.jpg


http://www.satuma.com.pk/default.aspx

یہ تصویر بلوچستان کےشمسی ائیر بیس کی ہے

GEO_MQ-1s_in_Pakistan_2006_Google_Earth_lg.jpg
 
Top