بابا بلھے شاہ راتیں جاگیں کریں عبادت - بلھے شاہ

فرخ منظور

لائبریرین
راتیں جاگیں کریں عبادت
راتیں جاگن کتے
تیتھوں اتے
بھونکنوں بندمول نہ ہوندے
جا رڑی تے ستے
تیتھوں اتے
کھسم اپنے دا درنہ چھڈدے
بھانویں وجن جتے
تیتھوں اتے
بلھے شاہ کوئی رخت وہاج لے
نہیں تے بازی لے گئے کتے
تیتھوں اتے
 

فرخ منظور

لائبریرین
راتیں جا گیں کریں عبادت
راتیں جا گن کتے
تیتھوں اتے
بھو نکنو ں بند مول نہ ہندے
جا رڑی تے ستے
تیتھو ں اتے
خصم اپنے دا در نہ چھڈدے
بھانویں وجن جتے
تیتھوں اتے
بلھے شاہ کو ئی رخت و یہاج لے
بازی لے گئے کتے
تیتھوں اتے

مشکل لفظاں دا مطلب

رڑی۔ کھلا میدان
خصم۔ مالک
رخت۔ سامان
ویہاج۔ خریدنا
 

نایاب

لائبریرین
راتیں جا گیں کریں عبادت
راتیں جا گن کتے
تیتھوں اتے
بھو نکنو ں بند مول نہ ہندے
جا رڑی تے ستے
تیتھو ں اتے
خصم اپنے دا در نہ چھڈدے
بھانویں وجن جتے
تیتھوں اتے
بلھے شاہ کو ئی رخت و یہاج لے
بازی لے گئے کتے
تیتھوں اتے

مشکل لفظاں دا مطلب

رڑی۔ کھلا میدان
خصم۔ مالک
رخت۔ سامان
ویہاج۔ خریدنا


السلام علیکم
محترم سخنور جی
کلام بابا بلھے شاہ
مختصر الفاظ میں اک پوری کتاب
بابا بلھے شاہ کی یہ خود کلامی جس میں وہ اپنے آپ کو تلقین کر رہے ہیں کہ
عابد وہی جو شب بیدار ہو ( قم اللیل الا قلیلا ) اور اپنے نفس کو سمجھا رہے کہ
دیکھ یہ کتا جو کہ نجس عین ہے ۔ اپنے مالک کا کتنا وفادار ہے ۔ اس کی جھڑکیاں مار سہہ کر بھی رات کو جاگ کر اس کے مال ملکیت کی رکھوالی کرتا ہے ۔ کیا ملتا ہے اسے مالک سے وفاداری کا ۔ تین وقت کا راتب اور پیار ۔۔
تو اے میرے نفس تو کس قدر گمراہ ہو کر لذات نفسانی میں الجھ گیا ہے کہ تجھے اس مالک کا شکر ادا کرنا بھی گراں گزرتا ہے ۔ یاد کر وہ کلمہ طیبہ کہ ( کیا میں اپنے رب کا شکر گزار بندہ نہ بنوں )اے میرے نفس اگر میں اپنے قول و فعل و عمل میں اپنے رب ( مالک ) کی شکر گذاری نہ کروں تو یہ کتا تجھ سے اچھا ہے کہ اس کا عمل مالک سے شکرگذاری کا ہے ۔

(کیا میں اس کلام کو سمجھ پایا ہوں ؟ )

اللہ تعالی آپ کو بہت سی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
نایاب
 
Top