دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ خاموش محفلین

آپ کے پسندیدہ خاموش محفلین کون ہیں؟

  • زیک

    Votes: 9 32.1%
  • محمود احمد غزنوی

    Votes: 5 17.9%
  • ابن رضا

    Votes: 1 3.6%
  • حسان خان

    Votes: 9 32.1%
  • سعادت

    Votes: 4 14.3%

  • Total voters
    28
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

ماہی احمد

لائبریرین
آپ کے پسندیدہ خاموش محفلین کون ہیں، اپنا ووٹ دیجیے۔
یاد رہے آپ صرف ایک ووٹ دے سکتے ہیں :)
رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی 2015 ہوگی :)
 

عثمان

محفلین
سعادت جو عرصہ دراز سے اب تک محفل کے معروف خاموش محفلین رہے ہیں ان کا نام شامل کیے بغیر یہ فہرست نامکمل ہے۔ :)
 
آخری تدوین:

شعیب صفدر

محفلین
ہم نے ووٹ تو حسان کو دیا مگر زیک بھی ہماری خاموش پسندیدہ محفلیں کی فہرست میں ہیں اور باقی احباب بھی عمدہ ہیں۔
ویسے ہم بھی خاموش محفلین ہیں۔ قسم سے
 
Top