نویں سالگرہ رائے شماری : فعال محفلین برائے تہنیتی پیغامات

آپ کے خیال میں تہنیتی پیغامات کے سلسلے میں فعال محفلین؟ (زیادہ سے زیادہ دو لوگوں کا انتخاب کیجئے)

  • قیصرانی

    Votes: 16 59.3%
  • ماہی احمد

    Votes: 14 51.9%
  • شمشاد

    Votes: 8 29.6%
  • نایاب

    Votes: 7 25.9%
  • تعبیر

    Votes: 7 25.9%

  • Total voters
    27
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

عائشہ عزیز

لائبریرین
اس کیٹگری میں وہ لوگ شامل ہیں جو دوسری کی سالگرہیں، پیغامات کی تعداد اور دوسرے خوشی کے موقعوں پر مبارک باد دینے میں پیش پیش رہتے ہیں۔ :)
رائے شماری میں حصہ لیجئے۔
رائے شماری کی مدت 25 جوالائی ہے۔ اس سے پہلے اپنےووٹس جمع کروائیں۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
چونکہ انتظامیہ نے اقربا پروری کی اجازت دے رکھی ہے اور ن لیگ کا کلچر بھی ہے اس لئے جو میری رائے جاننا چاہیں وہ شمشاد بھائی اور ماہی احمد بہن کو ووٹ دیں۔

تھوڑی بہت احتیاط تو ن لیگ والے بھی کرتے ہوں گے۔ :)

آپ نے تو ن لیگ کا بھی ریکارڈ توڑ دیا۔ :) :) :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
چونکہ انتظامیہ نے اقربا پروری کی اجازت دے رکھی ہے اور ن لیگ کا کلچر بھی ہے اس لئے جو میری رائے جاننا چاہیں وہ شمشاد بھائی اور ماہی احمد بہن کو ووٹ دیں۔

:):):):)
اب وہ ہوا میں مکا لہرا کر جو ایکشن دیتے ہیں ایک
Imran-Khan-rally-007.jpg

ایسے والا، اس کا سمائیلی کہاں سے لاؤں؟؟؟:unsure:
(مجھے عمران خان کی ہی تصویر ملی بس۔۔۔ )
 
Top