رؤیتِ ہلال - Moon Visibility

منہاجین

محفلین

رؤیتِ ہلال - Moon Visibility

[ram:1650eef857]http://tv.minhaj.org/sph/165/ram.ram[/ram:1650eef857]

دورِ حاضر میں رؤیتِ ہلال کے اَحکام بارے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا مؤقف ملاحظہ ہو، جو برطانیہ کے ٹی وی چینل Vecteon-Urdu Sky Ch. 828 پر بذریعہ ٹیلیفون نشر ہوا۔
 

زیک

مسافر
کیا ہی اچھا ہو اگر آپ ویڈیو یا آڈیو کے ساتھ transcript یا گفتگو کا کوئی خلاصہ ہی پیش کر دیں۔
 

منہاجین

محفلین
ویسے خیال تو اچھا ظاہر کیا ہے آپ نے۔ تو اگر تکمیل بھی آپ جیسے کوئی دوست کر دیں تو کتنا ہی اچھا ہو۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
منہاجین، میں بھی اس بارے میں زکریا سے متفق ہوں اور میرے خیال میں صوتی یا تصویری میڈیا پوسٹ کرنے والے صاحب یا صاحبہ کو خود اس کا ٹرانسکرپٹ فراہم کرنے کی ذمہ داری لینے چاہیے۔ اس طرح اس میڈیا کی effectiveness کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔ اس کی مثال مائیکروسافٹ ڈیویلوپرز نیٹ ورک پر موجود ویب کاسٹس ہیں۔ اگرچہ ہمارے پاس اتنا ایڈوانسڈ سسٹم نہیں ہے لیکن پھر بھی ٹرانسکرپٹ کی موجودگی میں میڈیا زیادہ بہتر سمجھ دیتا ہے۔ میری ان باتوں کا مقصد کسی قسم کی قدغن لگانا نہیں تھا، محض بہتری کی ایک تجویز تھی۔ میڈیا بغیر ٹرانسکرپٹ کے بھی ٹھیک ہے۔
 

منہاجین

محفلین
کُھل کُھلا کر لکھا کریں۔

نبیل نے کہا:
میری ان باتوں کا مقصد کسی قسم کی قدغن لگانا نہیں تھا، محض بہتری کی ایک تجویز تھی۔ میڈیا بغیر ٹرانسکرپٹ کے بھی ٹھیک ہے۔

آپ کی دوسری باتوں سے اِتفاق کرتا ہوں، مگر یہ آپ نے کیا لکھا کہ قدغن لگانا مقصود نہیں۔ یعنی آپ کو خدشہ ہے کہ میں بُرا مان جاؤں گا۔ اِس سے تو مجھے ڈر لگا کہ آپ میرے بے تکے مذاق کو بھی سنجیدہ ہی نہ لیتے ہوں۔
 

زیک

مسافر
منہاجین نے کہا:
ویسے خیال تو اچھا ظاہر کیا ہے آپ نے۔ تو اگر تکمیل بھی آپ جیسے کوئی دوست کر دیں تو کتنا ہی اچھا ہو۔

اگر میں کر سکتا تو کر نہ دیتا؟ میرے پاس realplayer نہیں ہے اس لئے کچھ پتہ نہیں چلتا کہ آڈیو یا ویڈیو میں کیا ہے۔
 
Top