ذہانت

خرد اعوان نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 1, 2009

  1. خرد اعوان

    خرد اعوان محفلین

    مراسلے:
    514
    ذہانت​



    ہم ہر تیسرے سال کسی نہ کسی تفریحی مقام پر چھٹیان گزارنے جاتے ہیں ۔“

    “ باقی کے دو سال میں تم لوگ کیا کرتے ہو ÷‘

    “ ایک سال تو ہم پچھلی چھٹیوں کی باتیں کرتے ہوئے گزارتے ہیں ۔ دوسرے سال میں ہم آنے والی چھٹیوں کے بارے میں منصوبے بناتے ہیں ۔“
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ہٹا دو موڈریٹر آنے والے ہیں۔ہاہاہہہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ہاہاہاہا.
    ...................
     
  4. خرد اعوان

    خرد اعوان محفلین

    مراسلے:
    514
    ارے بابا ایسا کیا تھا ؟؟ ڈرا دیا اپنے اپنے دماغ کی بات ہے ویسے یہ خواتین ڈائجسٹ کا لطیفہ تھا ۔ :tongue:
     
  5. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    قہقہ!

    "خواتین" ہی دو دو سال تک باتیں کرکےتھکتی نہیں ہیں :rollingonthefloor:
     
  6. خرد اعوان

    خرد اعوان محفلین

    مراسلے:
    514
    تو اس میں‌جلنے دی کی گل ہے ؟؟؟ :cool:
     
  7. علی ذاکر

    علی ذاکر محفلین

    مراسلے:
    3,832
    مجید لاہوری خاصے بھاری بھرکم جثے کے مالک مزاحیہ شاعر ہیں۔ ان سے کسی دوست نے پوچھا....
    ”مجید صاحب ! آپ دنیا بھر کے لو گوں کا مضحکہ اڑاتے ہیں ، کبھی آپ کا بھی کسی نے یوں مذاق اڑایا ہے ۔“

    ”ہاں .... ایک بار ....“مجید نے جواب دیا
    “ہوا یوں کہ میں دفتر سے نکلا سڑک پر آیا ، ایک رکشہ والے کو ہاتھ کے اشارے سے روکا اور کہا کیماڑی لے چلو گے ؟“
    رکشہ والے نے میرے تن وتوش کو غور سے دیکھا ، یوں جیسے وزن کررہاہو اور پھر بولا ...
    .”لے چلوں گا مگر دوپھیروں میں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر