ذہانت آزمایئے 2

ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم
اُدھر شمشاد بھائی نے پہلا دھاگہ مقفل کیا اور ادھر میں نے نیا دھاگہ کھول دیا۔
دیکھا کیسے ذہانت آزمائی۔ اب آگے آپ کی باری ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
وہ بہت پرانا دھاگہ مقفل ہوا ہے ۔۔ ذہانت ازمائے 2 کے نام سے ایک دھاگہ چل رہا ہے ابھی ۔۔
 
Top