1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ذٰلِکَ مِنْ فَضْلِ شَیْطَانْ ۔۔۔

وقار علی ذگر نے 'علمی و ادبی لطیفے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 10, 2016

  1. وقار علی ذگر

    وقار علی ذگر محفلین

    مراسلے:
    315
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ایک آدمی نے سود کے مال سے اپنا مکان بنایا اور اوپر لکھا
    ھٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّی
    یہ میرے رب کا فضل ہے
    تو شیطان رو رہا تھا کسی نے پوچھا تو کیوں رو رہا ہے کہنے لگا عجیب بات ہے محنت میری نام اللہ کا میں نے ہی اسے سود پر لگایا پھر اس نے اسی مال سے مکان بنایا اور یہ لکھتا ہے ( یہ میرے رب کا فضل ہے ) سب کام میں نے کیا تھا تو اسے لکھنا چاہیے تھا

    ذلک من فضل شیطان
    یہ سارا شیطان کا فضل ہے
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 10, 2016
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    فضل کا شیطان سے کیا تعلق؟؟؟
    اس جملے کو یوں ہونا چاہیے...
    ذلک من رجس الشیطان
    یہ سب شیطان کی پلیدی کا کمال ہے..
     
    • متفق متفق × 2
  3. وقار علی ذگر

    وقار علی ذگر محفلین

    مراسلے:
    315
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    چور کبھی خود کو چور نہیں کہتا

    شیطان کے لئے تو سود کھانے والا اسی کی برادری کا ہے اور کیا دھرا بھی اس کے خود کا ہے تو ظاہر ہے وہ خود کے لئے ایسے جملا تو پسند نہیں کرے گا ۔۔۔
     
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صد فی صد درست
     

اس صفحے کی تشہیر