دیوان غالب نقش چغتائی

جیہ

لائبریرین
میری لائبریری میں سب سے نایاب کتاب کا نام دیوان غالب نقش چغتائی ہے۔ یہ دیوان مشہور مصور عبد الرحمان چغتائی کے فن پاروں سے مزئین ہے۔ میرے پاس جو نسخہ ہے اس سن اشاعت تو معلوم نہیں مگر یہ 1954 میں خریدا گیا تھا اور مجھے تحفتا ملا ہے۔ بہت عرصہ پہلے یہ فن پارے میں نے سکین کئے تھے۔ آج آپ کے ساتھ شریک کرتی ہوں


سرورق

ghalib.jpg


صفحہ اول
ghalib-2.jpg



تھیں بنات النعشِ گردوں دن کو پردے میں نہاں
شب کو ان کے جی میں کیا آئی کہ عریاں ہو گئیں

ghalib-3.jpg


ہجوم اشک
ghalib-5.jpg


شمع
ghalib-8.jpg


پھونکا ہے کس نے گوشِ محبت میں اے خدا
افسونِ انتظار، تمنا کہیں جسے
ghalib-4.jpg


جلوہ گل

ghalib-6.jpg


بیضہ آسا ننگِ بال و پر ہے یہ کنجِ قفس
از سرِ نو زندگی ہو، گر رِہا ہو جائیے


ghalib-7.jpg
 
آخری تدوین:
Top