دہائی ہے دہائی از محمد اظہار الحق

حسینی

محفلین
x9869_66127715.jpg.pagespeed.ic.eUqwcQ4SIL.jpg
 

باباجی

محفلین
حسینی بھائی کو چاہیئے تھا کہ کسی ایسے فورم پر یہ کالم شئیر کرتے جس کی انتظامیہ دین سے قریب ہوتی
یہاں تو ہر مقصد ضائع جاتا ہے ۔ یہاں صرف تفریحی مواد شئیر کیجیئے
بہرحال بات وہی کہ آپسی اتفاق و اتحاد کے بغیر ایسا ممکن نہیں
 

حسینی

محفلین
محفل کے اصولوں کے مطابق تحریروں کو اُن کے اصل عنوان کے ساتھ شریک کیا جانا چاہیے۔
اصل عنوان سے کالم کے مندرجات کا اتنا زیادہ اندازہ نہیں ہو رہا تھا۔۔۔
سو میں نے سوچا ۔۔۔ پورے کالم کو کیسے خلاصہ کیا جائے۔۔۔ اور عنوان بھی دلچسپ ہو۔۔۔ دو موضوعات پر بات کی گئ تھی اس کالم میں ۔۔۔ جس کا خلاصہ کچھ یو ں کیا گیا۔۔۔" فرانس کے مسلمان مہاجر۔۔۔ عرب کے کفیل"
اب جس کو بھی یہ موضوعات پڑھنے کا شوق ہوتا وہ عنوان پر کلک کرتا۔۔۔ والا فلا۔۔۔
بہر حال ۔۔۔ آپ انتظامیہ کے احکامات سر آنکھوں پر۔۔

کالم کے مندرجات پراگر بحث کی جائے تو بہتر ہے۔۔۔
 

x boy

محفلین
ان سب باتوں کے باوجود پاکستانی پیسا یہیں لگاتا ہے
زیادہ تر مشرقی وسطی میں پاکستانی ملٹی ملنیر صرف دو جوڑے کپڑوں میں آئے تھے لاکھوں لوگوں نے کماکر کینیڈا، امریکہ، آسٹریلیا ہجرت کی اور وہاں یہاں کا کمایا ہو لگاکر وہاں کی شناخت حاصل کی
انڈو پاک کے ملینز لوگ ابھِی بھی بہت اچھا کمارہے ہیں صاحب کالم نے بڑی زیادتی کی ، صرف سعودی عرب میں ایسا ہے کہ وہاں سے ایکزٹ ویزا لینا پڑتا ہے لیکن دیگر ملکوں میں ملٹی ملینز فرآڈ کرکے
راتوں رات نکل جاتے ہیں اور لوکل کفیل کو جیل اور کورٹ کی ہوا کھانی پڑتی ہے ،،،
 
Top