دو مکالموں کے لطیفے

ایک امیدوار کا انٹرویو ہو رہا تھا اور اسے یقین ہو گیا تھا کہ وہ یہ ملازمت ضرور حاصل کر لے گا، انٹریو کے آخر میں انٹرویو لینے والے صاحب نے پوچھا: ’’اچھا آپ یہ بتائیں کہ گمدم گمدم باؤ باؤ ڈم ڈم کا کیا مطلب ہے؟‘‘ امیدوار نے پہلے تو بہت سوچا اور پھر آخر میں مایوسی سے بولا: ’’ سر اسکا مطلب ہے کہ یہ نوکری مجھے نہیں مل سکتی۔‘‘
 
پاکستان میں نوکری حاصل کرنا نہایت مشکل ہے۔ اگر Astronaut کی نوکری آئے تو وہ آپ سے 2 دفعہ چاند پر جانے کے ساتھ ساتھ مریخ پر 1 سال رہنے کا تجربہ بھی مانگیں گے۔
 

جاسمن

مدیر
Top