دورۂ تنازا بند (تنازعہ ڈیم) کی روداد

محمد تابش صدیقی نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 6, 2017

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دو ہفتہ قبل فتح جنگ میں رہائش پذیر ایک دوست کی طرف سے تنازا بند ریسٹ ہاؤس پر قیام کی دعوت ملی۔ چونکہ جگہ کا نام پہلی دفعہ سنا تھا لہٰذا باشتیاق دیگر دوستوں سے صلاح مشورہ کے بعد اس ویک اینڈ پر وزٹ طے کر لیا گیا۔
    بروز ہفتہ دوپہر 3 بجے گولڑہ موڑ اسلام آباد پر اکٹھے ہوئے، چار گاڑیوں اور ایک موٹر سائیکل پر مشتمل قافلہ تنازا بند کی طرف روانہ ہوا۔
    گولڑہ موڑ سے گوگل میپ پر دیکھا تو معلوم ہوا کہ 47 کلومیٹر کا سفر ہے۔
    راستے کا ایک منظر
    [​IMG]
    فتح جنگ پہنچ کر ایک ہوٹل سے بہترین چائے پی اور مزیدار چیڑھ کا حلوہ کھایا۔
    [​IMG]
    نام کا معمہ آگے جا کر حل کرتے ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہاں سے آگے کا راستہ بہت خوبصورت تھا۔
    دونوں طرف ہری بھری گندم کھڑی تھی، درمیان میں پیلے سرسوں کے پھول اور سامنے سرسبز پہاڑ۔
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 6, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 5
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کچھ پرانی چٹانیں۔
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 6, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 5
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آگے وادیِ سون کا شہزادہ جا رہا تھا اور ایک تانگہ بان لڑکا پورے جوش کے ساتھ اس سے ریس لگا رہا تھا۔
    [​IMG]
    اور یہ ہے اصل شہزادہ۔
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 6, 2017
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت بہت حسین مناظر۔۔۔
    معمہ حل ہونے کا انتظار ہے۔۔۔
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بالآخر مغرب کے وقت تنازا بند پہنچ گئے۔
    ذہن میں موجود تصور سے کافی چھوٹا بند تھا۔
    یہ بند اور ملحقہ علاقہ دراصل لاہیو سٹاک محکمہ کے زیرِ انتظام ہے. اور یہاں پر جانوروں کے فارمز ہیں. ان کی پانی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے یہ بند باندھا گیا۔
    بند کا افتتاح 1964ء میں اس وقت کے گورنر مغربی پاکستان نواب آف کالا باغ ملک امیر محمد خان نے کیا۔
    [​IMG]
    اس افتتاحی تختی سے معلوم ہوا کہ اصل نام تنازا بند تھا۔ جبکہ اب جتنے بھی بورڈز لگے ہوئے ہیں ان پر تنازعہ ڈیم لکھا ہوا ہے۔ تنازا کیونکر تنازعہ بنا اس پر راوی خاموش ہے۔ ہم نے مشورہ کے بعد بند کا اصلی نام استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 6, 2017
    • معلوماتی معلوماتی × 7
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بند کا ایک منظر
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 6, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 4
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جس ریسٹ ہاؤس میں قیام کیا، اس کا لان
    [​IMG]
    لان سے ریسٹ ہاؤس کا منظر
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    رات کو ٹھنڈ ہو گئی تو لکڑیاں جلا کر گرمائش کا اہتمام کیا گیا اور گپ شپ میں وقت گزارا۔
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 6, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 3
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    قدرتی گیس کی عدم موجودگی کے باعث لکڑیوں پر کھانا پکایا گیا اور بار بی کیو کیا گیا۔
    چولہا
    [​IMG]
    پلاؤ کا دیگچہ
    [​IMG]
    بار بی کیو
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 6, 2017
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کھانے کے بعد آرام کا فیصلہ کیا۔ تاکہ صبح فجر کے وقت اٹھنا ممکن ہو سکے۔
    صبح فجر کے وقت بند کے مناظر
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 6, 2017
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مزید مناظر
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 6
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کچھ مزید
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فجر کے بعد پہاڑیوں کے درمیان ٹریکنگ کے لیے روانہ ہوئے۔
    کچھ تصاویر پہاڑی، چٹانوں اور ٹریکس کی۔
    ساتھ ملحقہ پہاڑی پر پچھلی طرف آئے تو پانی کا ایک چھوٹا سا تالاب یہاں بھی تھا۔ جس کے سامنے پہاڑی اور چٹانوں کا منظر تھا۔
    [​IMG]
    ٹریک
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 6, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 5
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اوپر نظر آنے والی چٹانوں کا قریبی منظر
    [​IMG]
    [​IMG]
    ٹریک کے ساتھ موجود ایک بڑا پتھر
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 5
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    واپس پہنچے تو سورج پہاڑوں کے پیچھے سے نکل آیا تھا۔
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 6, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 5
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سورج کی تابشوں کے ساتھ تابش کی تصویر لینے کا فیصلہ کیا۔
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 6, 2017
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گھومنے پھرنے کے بعد ناشتہ کرنے کے لیے یہاں سے فتح جنگ کی طرف روانہ ہوئے۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 6, 2017
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میزبان دوست کا ایک سکول ہے۔ ناشتہ کے بعد سکول کا وزٹ کیا۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 6, 2017
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    واپسی پر شاہ پور ڈیم کو بھی ہاتھ لگانے کا فیصلہ کیا۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 6, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 5

اس صفحے کی تشہیر