دودھ گرم یا ٹھنڈا استعمال کیا جائے

عین عین

لائبریرین
میں نے سنا ہے کہ گرم اور ٹھنڈا دودھ پینے سے الگ الگ فائدے ہوتے ہیں۔ مطلب بعض صورتوں میں یا بیماریوں میں گرم دودھ کے استعمال کا مشورہ دیا جاتا ہے جب کہ بعض میں طبیب ٹھنڈا دودھ پینا تجویز کرتا ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟ یا پھر ایک ہی بات ہے چاہے ٹھنڈا پیو یا گرم(کنکنا) کر کے پیو۔
 
Top