تعارف دوبارہ آنے کی اجازت ہے

ثناءاللہ

محفلین
السلام علیکم دوستو!
ہم نئے تو نہیں ہیں لیکن کافی عرصہ بعد اس طرف آئے ہیں بلکہ نیٹ سے رابطہ ہی نہیں رہا۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے آخری بار میں زلزلہ سے ایک دن پہلے آیا تھا اس کے بعد بھی ایک دو دفعہ آیا لیکن کوئی پوسٹ نہ دے سکا کچھ مصروفیت ہی ایسی رہی
جی تو میرا تعارف محمد ثناءاللہ ہے اور ہری پور(ہزارہ) پاکستان کا رہنے والا لیکن ملازمت کے سلسلے میں لاہور میں مقیم ہوں۔ اب حالات کو دیکھتے ہوئےامید نظر آتی ہے کہ آپ کی اس گہما گہمی میں ہم بھی شریک رہیں گے۔
ماشاءاللہ یہاں خوب رونق لگی ہے اللہ اس کو یوں ہی آباد رکھے۔ آمین
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی ثناءاللہ ویلکم بیک۔ اس میں اجازت کی کیا بات ہے۔ یہ آپکے دوستوں ہی کی محفل ہے۔ آئیے اور اس رونق میں اضافہ فرمائیے۔ :p
 
Top