دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ کے میدان

سید اسد محمود نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2013

  1. سید اسد محمود

    سید اسد محمود محفلین

    مراسلے:
    981
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    HPCA یا ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسیشن بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم درمشالا
    دلائی لامہ کے گھر کے قریب شمالی بھارتی پہاڑوں کے درمیان واقعہ اس میدان کے بارے میں کمنٹیٹرز یہ یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ گیند باز ہمالیہ کی جانب گیند کرانے کے لئے آ رہے ہیں۔
    [​IMG]
    کوئنز ٹاون ایونٹ سینٹر، نیوزی لینڈ
    [​IMG]
    پیوکیکورا پارک، انگلینڈ
    [​IMG]
    ریکریشن گارڈن، انٹیگوا، ویسٹ انڈیز
    [​IMG]
    لینٹن اور لین ماوتھ کرکٹ کلب گراوئنڈ، ڈیون
    [​IMG]
    ورمسلے ، بکس، امریکہ
    [​IMG]
    پالکیلے کرکٹ گراوئنڈ، سری لنکا
    [​IMG]
    آرنوس ویلے، سینٹ وینسٹ ، گرینیڈا، ویسٹ انڈیز
    [​IMG]
    دی پارکس ، آکسفورڈ، برطانیہ
    [​IMG]
    اسگریہ، کینڈی، سری لنکا
    [​IMG]
    بیوسیجار، سینٹ لوسیا، ویسٹ انڈیز
    [​IMG]
    نیو روڈ، ورئسٹر، انگلینڈ
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 18
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. سید اسد محمود

    سید اسد محمود محفلین

    مراسلے:
    981
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    محسن وقار علی بھائی ٹیگ نامہ عنایت فرمادیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    بیوٹفل پکچرز :)
     
    • متفق متفق × 1
  4. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    پہلے خود مجھے تو ٹیگ کر دیں نا:ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    مجھے شاباش دیں محسن بھائی ۔۔میں اس تھریڈ کو نکال کر باہر لے آئی :p
     
    • زبردست زبردست × 2
  6. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    مینی مینی "شاباش" ٹو عینی مینی(y)(y)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
  8. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    بہت زبردست شیئرنگ :thumbsup: اتنے پیارے گراؤنڈز ہیں کہ میرا دل کر رہا ہے میں وہاں جا کر کرکٹ کھیلنے لگوں چاہے پہلی بال پر آؤٹ ہی کیوں نا ہوجاؤں :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  9. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,733
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    گُڈ ۔ تے پاکستانی کوئی نئیں ؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  10. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    یہ لیں
    نیشنل سٹیڈیم کراچی

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوب صورت اسٹیڈیمز
     
  12. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ٹیگ والے جن کو خود ہی پتا چل جاتا ہے کہیں بھی ٹیگ کی ضرورت ہو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. عمراعظم

    عمراعظم محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    مجھے یہ پانچ سب سے اچھے لگے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  15. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    کچھ گراونڈز تو واقعی بہت خوبصورت ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,733
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    تے باقی ؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    قذافی سٹیڈیم لاہور
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ملتان کرکٹ سٹیڈیم

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    اقبال سٹیدیم فیصل آباد

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. سید اسد محمود

    سید اسد محمود محفلین

    مراسلے:
    981
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسیشن گراوئنڈ ، دھرمشالہ کی کچھ اور تصاویر:
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2

اس صفحے کی تشہیر