دنیا کے بیس مطلوب ترین پیشے

افلاطون

محفلین
دنیا بھر میں ایسے کئی پیشے ہیں جن کی بہت زیادہ طلب ہے۔ وہ کون سے پیشہ ور افراد ہیں جن کی دنیا میں طلب ہے اور وہ کون سے ملک ہیں جہاں ان کی طلب ہے؟بی بی سی کی انٹریکٹیوگائیڈ استعمال کریں اور خود پتہ چلائیں۔ ایک پیشے کو منتخب کریں جس کے نتیجے میں ایسے ممالک سامنے آئیں گے جن میں ایسے پیشہ ور افراد کی طلب ہے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2013/04/130402_wanted_migrants_clickable.shtml#FBM222497
 
Top