دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے - ندا فاضلی

قرۃالعین اعوان نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 30, 2012

  1. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,651
    موڈ:
    Lurking
    دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے
    مل جائے تو مٹی ہے کھوجائے تو سونا ہے

    اچھا سا کوئی موسم تنہا سا کوئی موسم
    ہر وقت کا رونا تو بیکار کا رونا ہے

    برسات کا بادل تو دیوانہ ہے کیا جانے
    کس راہ سے بچنا ہے کس چھت کو بھگونا ہے

    غم ہو کہ خوشی دونوں کچھ دیر کے ساتھ ہیں
    پھر رستا ہی رستا ہے ہنسنا ہے نہ رونا ہے

    ندا فاضلی
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏مئی 14, 2020
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    زبردست
    میری آل ٹائم فیورٹ غزل ہے جسے بار بار پڑھا اورسنا جاسکتا ہے
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,651
    موڈ:
    Lurking
    جی بھیا بلکل بہت خوب ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے
    مل جائے تو مٹی ہے کھوجائے تو سونا ہے
    بہت خوب!
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    بہت رلاتا ہے بہت بہلاتا ہے یہ جادو کا کھلونا
    اک اچھا انتخاب
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,651
    موڈ:
    Lurking
    شکریہ بھیا!
     
  7. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,651
    موڈ:
    Lurking
    شکریہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. کاشف اکرم وارثی

    کاشف اکرم وارثی محفلین

    مراسلے:
    716
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Persnickety
    برسات کا بادل تو دیوانہ ہے کیا جانے​
    کس راہ سے بچنا ہے کس چھت کو بگھونا ہے​
    بہت ھی اعلی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  9. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,651
    موڈ:
    Lurking
    شکریہ!
     
  10. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    غم ہو کہ خوشی دونوں کچھ دیر کے ساتھی ہیں
    پھر رستا ہی رستا ہے ہنسنا ہے نہ رونا ہے

    بہت اعلیٰ انتخاب ہے عینی
     
  11. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,651
    موڈ:
    Lurking
    شکریہ اپیا! :happy:
     
  12. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اوپر جو غزل دی گئی ہے وہ مکمل نہیں ہے۔

    دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے
    مل جائے تو مٹی ہے کھو جائے تو سونا ہے

    اچھا سا کوئی موسم تنہا سا کوئی عالم
    ہر وقت کا رونا تو بے کار کا رونا ہے

    برسات کا بادل تو دیوانہ ہے کیا جانے
    کس راہ سے بچنا ہے کس چھت کو بھگونا ہے

    یہ وقت جو تیرا ہے یہ وقت جو میرا ہے
    ہر گام پہ پہرا ہے پھر بھی اسے کھونا ہے

    غم ہو کہ خوشی دونوں کچھ دور کے ساتھی ہیں
    پھر رستہ ہی رستہ ہے ہنسنا ہے نہ رونا ہے

    آوارہ مزاجی نے پھیلا دیا آنگن کو
    آکاش کی چادر ہے دھرتی کا بچھونا ہے
    (ندا فاضلی)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    284
    بہت عمدہ!
     
  14. فاروق سرور خان

    فاروق سرور خان محفلین

    مراسلے:
    3,128
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    درست: کس راہ سے بچنا ہے کس چھت کو بھگونا ہے
     
    • متفق متفق × 1
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,204
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تدوین کردی ہے۔ نشاندھی پر شکریہ قبول فرمائیے
     
    • زبردست زبردست × 1
  16. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    12,865
    عمدہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر