1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

لیاقت علی عاصم دل کو آمادہء فریاد کیا تھا میں نے - لیاقت علی عاصم

محمداحمد نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 26, 2012

  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    غزل
    ( دستیاب اشعار)
    دل کو آمادہء فریاد کیا تھا میں نے
    خوب آئے ہو ابھی یاد کیا تھا میں نے
    چھوڑ آیا ہوں سمندر کی نگہبانی میں
    وہ جزیرہ جسے آباد کیا تھا میں نے
    پھڑپھڑاتی ہے مری روح بدن میں اب تک
    اک پرندہ کبھی آزاد کیا تھا میں نے
    لیاقت علی عاصم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,306
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ احمد صاحب خوبصورت اشعار پوسٹ کرنے کیلیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,371
    بہت خوب۔ شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر