آشا بھوسلے دل چیز کیا ہے آپ مری جان لیجیے

کاشفی

محفلین
دل چیز کیا ہے آپ مری جان لیجیے
بس ایک بار میرا کہا مان لیجیے


اس انجمن میں آپ کو آنا ہے باربار
دیوار ودر کو غور سے پہچان لیجیے
 

باباجی

محفلین
اس فلم میں آشا بھوسلے کی ہی آواز میں گائی ایک غزل مجھے بہت پسند ہے ۔۔ اکثر گنگناتا رہتا
"جستجو جس کی تھی اس کو تو نا پایا ہم نے ۔۔۔۔ اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے"
 

کاشفی

محفلین
دل چیز کیا ہے آپ مری جان لیجیے
بس ایک بار میرا کہا مان لیجیے

اس انجمن میں آپ کو آنا ہے باربار
دیوار ودر کو غور سے پہچان لیجیے

 
Top