سیما علی
لائبریرین
اس خبر کا اصل ماخذ یعنی انگریزی خبر ڈھونڈنی چاہیے کہ قومی زبان والوں نے کس چیز کا ترجمہ "جادو ٹونہ" کیا ہے!
University of Exeter
Heard on Weekend Edition Sunday
Ayesha Rascoe
اس خبر کا اصل ماخذ یعنی انگریزی خبر ڈھونڈنی چاہیے کہ قومی زبان والوں نے کس چیز کا ترجمہ "جادو ٹونہ" کیا ہے!
اس خبر کا اصل ماخذ یعنی انگریزی خبر ڈھونڈنی چاہیے کہ قومی زبان والوں نے کس چیز کا ترجمہ "جادو ٹونہ" کیا ہے!
اس خبر کا اصل ماخذ یعنی انگریزی خبر ڈھونڈنی چاہیے کہ قومی زبان والوں نے کس چیز کا ترجمہ "جادو ٹونہ" کیا ہے!
پاکستانی اردو اخبارات کافی خبریں برطانوی ٹیبلائڈز سے نقل و ترجمہ کرتے ہیں۔ برطانوی ٹیبلائڈ پہلے ہی الاماشاءاللہ ہیں اوپر سے اردو ترجمہ خبر کو مزید عجب کر دیتا ہے۔اس خبر کا اصل ماخذ یعنی انگریزی خبر ڈھونڈنی چاہیے کہ قومی زبان والوں نے کس چیز کا ترجمہ "جادو ٹونہ" کیا ہے!
بہت شکریہ زیک یہ لنک ہمیں نہیں مل رہا تھا۔۔آخر پھر فرق تو ہے آپکی اور ہماری Technology awareness
بالکل درست نقل اور ترجمہ میں کیا سے کیا کردیتے ہیں ۔۔ایک دن رضا کو ہم نے ایک بھیجی تو فوراً اس نے ہمیں کہا ماں یہ فیک The Guardian ہے ۔ایسئ کوئی خبر نہیں سیاسی تو اتنی غلط خبریں دیتے ہیں ۔۔پاکستانی اردو اخبارات کافی خبریں برطانوی ٹیبلائڈز سے نقل و ترجمہ کرتے ہیں۔ برطانوی ٹیبلائڈ پہلے ہی الاماشاءاللہ ہیں اوپر سے اردو ترجمہ خبر کو مزید عجب کر دیتا ہے۔