ابن انشا دشت پڑتا ہے میاں عشق میں گھر سے پہلے ۔ ابن انشا

فاتح نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 20, 2013

  1. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اپنے ہمراہ جو آتے ہو ادھر سے پہلے
    دشت پڑتا ہے میاں عشق میں گھر سے پہلے

    چل دیے اٹھ کے سوئے شہرِ وفا کوئے حبیب
    پوچھ لینا تھا کسی خاک بسر سے پہلے

    عشق پہلے بھی کیا، ہجر کا غم بھی دیکھا
    اتنے تڑپے ہیں نہ گھبرائے نہ ترسے پہلے

    جی بہلتا ہی نہیں اب کوئی ساعت، کوئی پل
    رات ڈھلتی ہی نہیں چار پہر سے پہلے

    ہم کسی در پے ٹکے اور نہ کہیں دستک دی
    سینکڑوں در تھے مری جاں ترے در سے پہلے

    چاند سے آنکھ ملی، جی کا اجالا جاگا
    ہم کو سو بار ہوئی صبح سحر سے پہلے
    ابن انشا​
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    واہ
    کیا بات ہے انشا جی کی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    بہت عمدہ کلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    بہت شکریہ بلال اور نیلم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    چل دیے اٹھ کے سوئے شہرِ وفا کوئے حبیب
    پوچھ لینا تھا کسی خاک بسر سے پہلے

    سدا بہار کلام فاتح بھائی۔ بہت عمدہ۔ شکریہ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    شکریہ! آپ کو پسند آیا ہمیں قیمت وصول پائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہم کسی در پے ٹکے اور نہ کہیں دستک دی
    سینکڑوں در تھے مری جاں ترے در سے پہلے
    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    شکریہ امیداورمحبت
     
  9. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    فاتح بھائی بہت خوبصورت انتخاب
    چل دیے اٹھ کے سوئے شہرِ وفا کوئے حبیب
    پوچھ لینا تھا کسی خاک بسر سے پہلے
    واہ ۔ ۔۔ کیا بات ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    شکریہ بزرگوار۔۔۔ محبت ہے آپ کی
     
  11. مدیحہ گیلانی

    مدیحہ گیلانی محفلین

    مراسلے:
    2,282
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    چل دیے اٹھ کے سوئے شہرِ وفا کوئے حبیب
    پوچھ لینا تھا کسی خاک بسر سے پہلے
    واہ واہ۔۔۔۔۔کیا عمدہ غزل ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    شکریہ مدیحہ گیلانی صاحبہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,934
    موڈ:
    Lurking
    ہم کسی در پے ٹکے اور نہ کہیں دستک دی
    سینکڑوں در تھے مری جاں ترے در سے پہلے

    بہت خوب!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    بہت شکریہ :)
     
  15. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہم کسی در پے ٹکے اور نہ کہیں دستک دی
    سینکڑوں در تھے مری جاں ترے در سے پہلے

    خوب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہت خوب۔ ابن انشاء زندہ باد :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    شکریہ اور آپ کی "انشا" پردازی پائندہ باد :laughing:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    لاجواب۔ بہت شکریہ فاتح صاحب ارسال فرمانے کیلیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    انتخاب پسند فرمانے پر ممنون ہوں وارث صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر