دستخط میں مسئلہ

جناب منتظمِ اعلیٰ !

مجھے اپنے دستخط محفوظ کرنے میں مسئلہ پیش آ رہا ہے، میں نے ساتھ تصویر بھی منسلک کر دی ہے۔ امید ہے آپ جلد ہی کوئی بہتر حل تجویز کریں گے۔
 
دستخط میں بہت بڑے سائز کے متن کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ :) :) :)

سائز کا مسئلہ بھی نہیں تھا، میں نے خود سائز چھوٹا رکھا ہے، بڑے سائز میں دو مصرعوں کے درمیان خالی جگہ بھی زیادہ ہو جاتی ہے،اس لئے متن کا سائز کم رکھا ہے۔
 
Top