دردِ مشترک

عمر سیف نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 17, 2007

  1. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    تمھیں دیکھا نہیں، جانا نہیں، پھر بھی یہ لگتا ہے
    قبیلہ ایک ہے اپنا
    وہی دردِ جُدائی ہے، وہی بھیگی ہوئی پلکیں
    نصیبہ ایک ہے اپنا
    کسی سے کچھ نہیں کہنا، کوئی شکوہ نہیں کرنا
    قرینہ ایک ہے اپنا
    کسی کی یاد سے، ویرانہِ دل جگمگا لینا
    خزینہ ایک ہے اپنا
    یقیں کی آخری حد تک، مِلن کی خوش گمانی ہے
    نتیجہ ایک ہے اپنا


    خلیل اللہ فاروقی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    سادہ اور پُرکار !!

    یہ درد بہتوں کے ساتھ مُشترک ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    شکریہ ضبط !
     
  3. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    تلمیذ اور سخنور پسندیدگی کا شکریہ۔
     
  4. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت اچھی نظم ہے خلیل اللہ فاروقی کی ۔ ۔ لگتا ہے کہ کتاب آپ تک پہنچ گئی؟؟
     
  5. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    جی امید کتاب مجھ تک پہنچ گئی۔ ابھی پڑھنا شروع کی ہے ۔۔ ابھی تک جتنی پڑھی اچھی لگی۔
     
  6. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کچھ کلام اس کتاب سے بہت اچھا ہے
     
  7. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    جی صحیح کہا ۔
     
  8. عیشل

    عیشل محفلین

    مراسلے:
    1,685
    بہت اچھے،، مجھ سے پہلے مل گئی کتاب:(
     
  9. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    جی بہت کوئیک سروس ہے۔:rolleyes:
     

اس صفحے کی تشہیر