داستان ایمان فروشوں کی۔

السلام علیکم

ہے کوئی اللہ کا بندہ جو "التمش" صاھب کا ناول "داستان ایمان فروشوں کی" کو برقیا سکتا ہے۔ یہ صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر مبنی ہے۔
 

طالوت

محفلین
ابن سعید اس ناول میں حقیقت کس قدر ہے ؟
متعدد بار سلطان کے مشیر کی یادداشتوں کا ذکر بھی کیا گیا ہے ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
جی میں نے پڑھی ہے ۔۔ تاہم جس قسم کے حوالے اس میں دئیے گئے ہیں حقیقت سے کافی قریب معلوم ہوتی ہے ۔۔
معاف کیجیے گا ابن سعید لکھ گیا آپ سعود بن سعید ہیں ۔۔
ذرا تعارف تو کروائیے ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
جی میں 26 خزائیں دیکھ چکا ۔۔۔۔
محفل میں خوش آمدید۔۔
کس ملک میں ہیں اور کیا پڑھ رہے ہیں ۔۔۔۔
وسلام
 
Top