خیال رکھنا

وقار..

محفلین
جب کوئی خیال رکھنے والا آپ سے کہے کہ اپنا خیال رکھنا تو اسکا مطلب ہے کہ وہ شاید اس قابل نہیں کہ آپکا خیال رکھ سکے اور اسی لئے آپکو اشارتا" تنبیہ کر رہا ہوتا ہے کہ دیکھو بھئی میرے آسرے میں نہ رہنا اپنا خیال خود ہی رکھ لینا.
 
محمدظہیر

محفلین
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ میرے لیے عزیز ہیں، میں آپ کا ہر وقت خیال نہیں رکھ سکتا/سکتی اس لیے میری غیر موجودگی میں میرے خاطر آپ اپنا خیال خود رکھیے:)
 
محمد وارث

لائبریرین
جب کوئی خیال رکھنے والا آپ سے کہے کہ اپنا خیال رکھنا تو اسکا مطلب ہے کہ وہ شاید اس قابل نہیں کہ آپکا خیال رکھ سکے اور اسی لئے آپکو اشارتا" تنبیہ کر رہا ہوتا ہے کہ دیکھو بھئی میرے آسرے میں نہ رہنا اپنا خیال خود ہی رکھ لینا.
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ میں آپ سے کہوں کہ "بھئی اپنا خیال (اپنے پاس ہی) رکھ نا" :)
 
Top