خیالِ جاناں کئے ھوئے

تمام اهل فورم کی خدمت اقدس میں ناچیز کا سلام اور پیار محبت

صاحبان بات دراصل یوں هے که اس فورم میں ایک نیا سلسله شروع کر رها هوں اس سلسلے میں آپ حضرات اپنا اپنا خیال تحریر فرمائیں گے امید هے آپ کو میرا آنا ناگوار نه گزرا هو گا ۔




والسلام
سید فیضان الحسن
www.alqalam.orgfree.com
 
اپنا ایک خیال آپ سن دوستوں کی نظر

"جانے کب تک میں تجھے ان پتھریلی راهوں پر تلاشته رهوں گا جبکه میں تیری سانس کی گرمی کو اپنی سانسون میں محسوس کرتا هوں۔"



سید فیضان الحسن
www.alqalam.orgfree.com
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ اداسیاں کب تک ہمارے اندر چھائی رہیں گی؟ کب تک ہم ان کا شکار ہوتے رہیں گے؟ کب اداسی کی تعریف طے ہوگی؟ کب اس کا علاج دریافت ہوگا؟
 

سیمل

محفلین
ہر منظر کے پیچھے پس منظر ہوتا ہے لیکن ہم منظر میں اس قدر محو ہوتے ہیں کہ پس منظر پر نگاہ ہی نہیں جاتی

ایک وقت میں کیا ایک ہی خیال لکھ سکتے ہیں ۔۔۔؟
 

سیمل

محفلین

الف عین

لائبریرین
فیضان میں نے اس تانے بانے کے عنوان کو درست کر دیا تھا اور اسی نوعیت کا پیغام رات کو ہی لکھا تھا لیکن انٹر نییٹ کے مسئلے کی وجہ سے پوسٹ نہیں ہوا۔ برا نہ ماننا۔
 
Top