خفیہ لکھو جسکو دکھانا چاہو گے صرف وہ ہی دیکھے گا

عبدالقدیر 786 نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 12, 2017

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    398
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خفیہ لکھو جسکو دکھانا چاہو گے صرف وہ ہی دیکھے گا یہ آپ کے ہاتھ میں ہوگا جس کو چاہو دکھاو اور جس کو چاہو نہ دکھاو سامنے لکھا ہوا بھی نظر نہیں آئیگا یقین کریں جب تک آپ اُس شخص کو دکھانا نہ چاہوگے وہ دیکھ نہیں سکتا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پیاز کے عرق سے بھی یہی کام لیا جا سکتا ہے۔
     
  3. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    398
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ معلومات میں اضافہ کرنے کا پیاز کے عرق سے کِس طرح لکھیں گے طریقہ بتائیں ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    138
    اگر ابن صفی کے ناول شوق سے پڑھتے ہیں تو اس میں کافی خفیہ سیاہیاں ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 1
  5. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پیاز کا عرق یعنی جوس نکال لیں، پھر کسی قلم سے جو لکھنا چاہیں لکھ لیں۔ پڑھنے کے لئے اسی کاغذ کو الٹا کر کے استری کر لیں پیلے رنگ میں لکھائی نمایاں ہو جائے گی۔
     
  6. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    398
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ طریقہ بھی اچھا ہے کرکے دیکھو گا ۔
     
  7. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    398
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مجھے علم نہیں تھا کہ اتنے طریقے ہوتے ہیں خفیہ لکھنے کے ۔
     
  8. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مگر وہ کیا تجربے سے ثابت ہیں، یا بس ناول ہی میں ہیں؟
     
  9. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    138
    کسی دور میں شوقیہ ایسے بہت سے پنگے لیتے رہے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں نے بھی بچپن میں ہی عرق پیاز سے لکھنے کا تجربہ کیا تھا۔ بہت ایکسائٹنگ تجربہ تھا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    138
    لیموں کا پانی، سوڈا بوتل، لہسن کا عرق وغیرہ وغیرہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    398
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بڑی بات ہے آج تک تو یہ ہی سوچتا تھا کہ ایسا نہیں ہوسکتا یہ صرف فلموں اور ڈراموں میں ہی ہوتا ہوگا ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    1,967
    ہر عاشقِ نامراد ان طریقہ ہائے کار سے واقف ہوا کرتا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اور عاشق بامراد بھی :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4

اس صفحے کی تشہیر