خزاں / سرما سیزن 2015 کے امریکی ٹی وی پروگرامز کے پریمیئر

اسد

محفلین
خزاں / سرما سیزن 2015 کے امریکی ٹی وی پروگرامز کے پریمیئر (سیزن کا آغاز/پہلی قسط)۔

2015-16 کے خزاں / سرما سیزن کے لئے امریکی ٹی وی پروگراموں کے آغاز کی تاریخوں کے اعلانات شروع ہو چکے ہیں، ذیل میں ان میں سے کچھ پروگراموں کی معلومات موجود ہیں، ان میں کچھ پروگرام وہ ہیں جو میں خود دیکھتا ہوں لیکن زیادہ تر ایسے ہیں جن میں شاید دوسرے لوگ دلچسپی رکھتے ہوں۔

23 اگست:
فِیَر دی واکنگ ڈیڈ (Fear the Walking Dead) سیریز کا آغاز۔

19 ستمبر:
ڈاکٹر ہُو (Doctor Who) نواں سیزن۔

21 ستمبر:
دی بِگ بینگ تھیوری (The Big Bang Theory) نواں سیزن۔
گوتھم (Gotham) دوسرا سیزن۔
کیسل (Castle) آٹھواں سیزن۔

23 ستمبر:
موڈرن فیملی (Modern Family) آٹھواں سیزن۔
بلیکش (black-ish) دوسرا سیزن۔

24 ستمبر:
دی بلیک‌لسٹ (The Blacklist) تیسرا سیزن۔
سکینڈل (Scandal) پانچواں سیزن۔
ہاؤ ٹو گٹ اوے ود مرڈر (How to Get Away with Murder) دوسرا سیزن۔

26 ستمبر:
مارول کی گارڈینز اوف دی گیلیکسی (Marvel’s Guardians of the Galaxy) سیریز کا آغاز۔

27 ستمبر:
ونس اپون اے ٹائم (Once Upon a Time) پانچواں سیزن۔
دی سمپسنز (The Simpsons) ستائیسواں سیزن۔
بروکلِن نائن-نائن (Brooklyn Nine-Nine) تیسرا سیزن۔
دی لاسٹ مین اون ارتھ (The Last Man on Earth) دوسرا سیزن۔

29 ستمبر:
مارول کی ایجنٹس اوف شیلڈ (Marvel’s Agents of S.H.I.E.L.D.) تیسرا سیزن۔

4 اکتوبر:
میڈم سکریٹری (Madam Secretary) دوسرا سیزن۔
دی گُڈ وائف (The Good Wife) ساتواں سیزن۔

6 اکتوبر:
دی فلیش (The Flash) دوسرا سیزن۔
آئی زومبی (iZombie) دوسرا سیزن۔

7 اکتوبر:
ایرو (Arrow) چوتھا سیزن۔

11 اکتوبر:
دی واکنگ ڈیڈ (The Walking Dead) چھٹا سیزن۔

12 اکتوبر:
فارگو (Fargo) دوسرا سیزن۔
 

mohdumar

محفلین
سب چھوڑیے جناب۔ ہمارے پسندیدہ پروگرام ھینیبل کا اگلا سیزن منسوخ ہی کر دیا گیا ہے۔ انتہائی افسوس کی بات ہے۔:(
 

arifkarim

معطل
سب چھوڑیے جناب۔ ہمارے پسندیدہ پروگرام ھینیبل کا اگلا سیزن منسوخ ہی کر دیا گیا ہے۔ انتہائی افسوس کی بات ہے۔
Hannibal کا لیڈ ایکٹر Mads Mikkelsen ایک بلاک بسٹر فلم Rogue One: A Star Wars Story کیلئے کاسٹ کر دیا گیا ہے۔ چونکہ میں امریکی سیریز بالکل نہیں دیکھتا اسلئے اسبارہ میں اپنی رائے نہیں دوں گا۔ ہاں بچپن میں امریکی سیریل دیکھتا رہا ہوں اور فلموں کے مقابلہ میں انہیں بہت کمزور پایا ہے۔
hannibal.jpg
 

arifkarim

معطل
games of thrones تو کسی بھی فلم کے مقابلے میں کمزور سیریل نہیں لگتا۔ میرا اندازہ ہے وہ آپ کو ضرور پسند آئے گا۔
جی اسکے شروع کے سیزن دیکھ چکا ہوں۔ اصل میں میرا مزاج کچھ ایسا ہے کہ کہانی ایک ہی بار مکمل دیکھنے کو جی کرتا ہے، قسطوں میں نہیں :)
 
Top