خاندان

جاسمن نے 'اشعار اور گانوں کے کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 15, 2019

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,080
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    دل کے تعلقات کی خوشبو کہیں نہیں
    مربوط خاندان اُڑا لے گئی ہوا
    ناز قادری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,080
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اسی لیے میں روایت سے منحرف نہ ہوا
    کہ چھوڑ دے نہ مجھے میرا خاندان کہیں
    آصف شفیع
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,080
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    شجاع شاعری ہوتی ہے ذات کے بل پر
    مری کمک پہ کوئی خاندان تھوڑی ہے
    شجاع خاور
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر