خالد مسعود خان کی شاعری۔۔۔

یوسف سلطان

محفلین
اک سکینٹ کی فرصت نئیں ہے، پُورا جینا کم وی کوئی نئیں
کوڈی جینی خوشی وی نہیں ہے، رَتی جینا غم وی کوئی نئیں

داکٹراُس کی نبض کو پھڑ کر بیٹھے ہوئے ہیں ہَکے بَکے
دل بھی دَھک دَھک دھڑک رہا ہے، سینے اندردَم وی کوئی نئیں

اُس کے گھر کا رستہ گو کہ مشکل نہیں پر یاد وی نئیں ہے
گلی جلیبی ورگی ہے، اور پیچ وی کوئی نئیں خم وی کوئی نئیں

خالد مسعود خان
 
بہت مزے دار۔ خالد مسعود خان نے اپنی ایک علیحدہ زبان ایجاد کی ہے جو اردو اور پنجابی کا حسین ملغوبہ ہے ، جسے اُرجابی( اُردو + پنجابی= اُرجابی) کہیں تو بے جا نہ ہوگا۔
 
یوسف سلطان

محفلین
بہت مزے دار۔ خالد مسعود خان نے اپنی ایک علیحدہ زبان ایجاد کی ہے جو اردو اور پنجابی کا حسین ملغوبہ ہے ، جسے اُرجابی( اُردو + پنجابی= اُرجابی) کہیں تو بے جا نہ ہوگا۔
بجا فرمایا خلیل بھائی خالد مسعود صاحب کے بارے میں۔اور انتخاب کو پسند فرمانے پر شکریہ۔
 
Top