مبارکباد حمزہ کو مبارک باد

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو حمزہ بیٹے۔۔۔
اس خوشی میں تم خود اپنی پسند کے مسکھڑے ڈھونڈھ ڈھونڈ کر لگا لو، مجھے نہیں آتا۔ اور نہ وقت ہے میرے پاس۔
 

سارہ خان

محفلین
مبارک ہو حمزہ ۔۔:)

محسن کہتے ہیں احسان کرنے والے کو ۔۔ محفل پر سو پوسٹ کے بعد محسن بنا دیتے ہیں :)۔۔( حالا نکہ سو پوسٹ کر کے ہم احسان تو بالکل نہیں کرتے ۔۔:confused:)۔۔

ویسے محسن ان کو بھی کہتے ہیں جن کا نام محسن ہو ۔۔;):grin:
 

امن ایمان

محفلین
SweetOoo حمزہ میری طرف سے بھی بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت سی مبارک باد۔۔۔
flower.gif


پتہ ہے حمزہ آپ کی طرح میرا دل بھی چاہتا ہے کہ میں پوسٹ میں ڈھیررررررررررر ساری سمائلیز لگایا کروں۔۔۔:grin: آپ کو تو چھوٹے ہونے کا ایڈوانٹیج مل گیا۔۔مجھے سب کہہ سکتے ہیں کہ امن پاگل تو نہیں ہوگئی۔ :grin:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
07182007085459.jpg



fairy001.gif
اچھے سے حمزہ کو بہت مبارک ہو محسن بننے پر۔ سارہ پھپھو نے بہت اچھی طرح سمجھا دیا ناں کہ محسن کیا ہوتا ہے :)

wizard035.gif

حمزہ! کتنے دنوں سے یہ جن آپ کے لئے سنبھال کر رکھا ہوا تھا اب یہ آپ کی ساری سمائلیز لگا دیا کرے گا :)
 

اجمل

محفلین
حمزہ کو مبارک

بڑی رنگ برنگی جھولتی جھالتی مبارکیں ہیں ۔ اپنے پاس تو ایک سادہ سی مگر پُرخلوص مبارک ہے ۔ قبول فرمائیے
 

تیشہ

محفلین
:eek::eek:

مجھے بھولنے ُ کی بیماری ہورہی ہے وہ بھی مٹھائی :confused::eek::eek:


سب کو مبارکیں دے آتی ہوں اور ۔ ۔ اور۔ ۔ ۔اور مٹھائی بھول جاتی ہوں :confused: :eek: :rolleyes:

01hmm.gif
 

فاتح

لائبریرین
حمزہ! بہت مبارک ہو آُپ کو یہ کامیابی اور اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا میں ڈھیروں کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین!
 

تیشہ

محفلین
باجو، حمزہ سے مٹھائی تو نہیں مانگنی نہ اب آپ نے۔ :grin:

حمزہ بہت بہت مبارک ہو۔
dancing20boyof7.gif




:rolleyes: کیوں :confused: حمزہ سے کیوں نا مانگوں :confused: :rolleyes: پہلے ہی اسکی پھُپھو جان شگفتہ اور فضہ پر میرے چار ڈبے ادھارُ چل رہے ہیں ۔ ۔ اب پھپھو نہ سہی بھتیجا ہی سہی مٹھائی تو دے نا ۔ ۔ :(
 
Top