حمد

حمد


محمد انوار احمد


پہلے لیں ہم رب کا نام
بعد میں اس کے کوئی کام
ہم سب کا ہے ایک خدا
پیدا سب کو اس نے کیا
اس نے بنائی دنیا یہ
سُورج ، چندا اور تارے
آؤ اس کا شکر کریں
ہر دم اس کا ذکر کریں
 
Top