حلقہ این اے 55 یو سی 5 اور 6

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
حلقہ این اے 55 ہمارا حلقہ ہے اس حلقے میں شیخ رشید اور شکیل اعوان کا مقابلہ ہے۔ یو سی 5 اور 6 میں ہمارے ووٹ ہیں یعنی ڈھوک حسو میں ہمارے ووٹ ہیں۔ میں نے تو آج صبح 8 بج کر 30 منٹ پر ہی ووٹ کاسٹ کر لیا تھا۔ اس کے بعد ابھی تک مسلسلہ بہت رش ہے۔ میرے مطابق اس دفعہ بہت زیادہ لوگ ووٹ پول کر رہے ہیں ایسے لوگ بھی ووٹ پول کر رہے ہیں جنوں نے پہلے کبھی ووٹ پول نہیں کیا۔ عمران خان کی وجہ سے شیخ رشید کی حمایت زیادہ ہے لیکن نون لیگ کے شکیل اعوان کو بھی نوازشریف کی وجہ سے زیادہ سپورٹ ہے۔ مقابلہ کسی حد تک ٹف ہے۔ میرے خیال میں جو بھی جیتے گا وہ بہت کم لیڈ سے جیتے گا۔ لیکن میری دعائیں ووٹ کے ساتھ شیخ رشید کے ساتھ ہیں کچھ تصویریں بھی پیش کرتا ہوں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
941244_162439430592539_421384092_n.jpg
؎
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اور یہ رہا میرا ووٹ پورے ڈھوک حسو میں میں واحد تھا جس نے پاکستان کا پرچم لگایا ہوا تھا باقی سب نے اپنی اپنی پالٹی کا پرچم لگایا تھا
295318_162439233925892_1520870522_n.jpg
 
Top