حروف ب ن اور ہمزہ کی ابتدائی اشکال

شاکرالقادری

لائبریرین
جزاک اللہ جناب قیصرانی
پہلی بار آپ کی تصویر دیکھی
ما شا اللہ بڑے سمارٹ ہیں آپ
ویسے ہم تو بے بی ہاتھی دیکھنے کے عادی تھے
آپ کی تصویر دیکھ کر کچھ عجیب عجیب سا محسوس ہو رہا ہے
 
Top