السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ حرفے چند درست ہے یا حرفِ چند ؟
ابن سعید خادم جنوری 28، 2012 #4 گلستاں سے شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک شعر یاد آ گیا جو کچھ یوں تھا۔ نہ محقق بود نہ دانشمند چار پائے برو کتابے چند اس سے استفادہ کیجئے۔
گلستاں سے شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک شعر یاد آ گیا جو کچھ یوں تھا۔ نہ محقق بود نہ دانشمند چار پائے برو کتابے چند اس سے استفادہ کیجئے۔