حج 1429 -- 2008 (صفاء و مروہ - وادی منٰی )

طالوت

محفلین
صفاء و مروہ
05122008011qh5.jpg


05122008007qz8.jpg


05122008003zd1.jpg


05122008002lu4.jpg

وادی منٰی
منٰی کی طرف جانے والی سرنگ
06122008047bn1.jpg

سرنگ کا دوسرا حصہ جو تقریبا ایک کلیومیٹر سے زائد طویل ہے
06122008048yf2.jpg

پاکستانی زائرین پاکستانی جھنڈے کے ساتھ حجاج کو ایک جگہ جمع کرتے ہوئے
06122008054oo2.jpg

سرنگ کا اندرونی حصہ
06122008055db3.jpg

سرنگ کے اختتام پر شروع ہونے والا لوہے کا شیلٹر
06122008061td9.jpg

منٰی کے راستے میں بائیں طرف واقع ایک خوبصورت مسجد
06122008066yz2.jpg

شیلٹر کو دوسرا حصہ
06122008068uc8.jpg

وادی منٰی (مستقل طور پر تعمیر کیے گئے خیمے)
06122008075fl5.jpg

رات کے وقت وادی منٰی
06122008077oz8.jpg
 

عندلیب

محفلین
السلام علیکم ! طالوت بھائی مبارک ہو یہاں کہیں میں نےپڑھا تھا کہ آپ حج کے لئے گئے ہوئے ہیں ، اللہ سے دعا ہے حج اور عبادتیں قبول فرمائے ۔آمین ۔
اس سرنگ کو دیکھ کر میری کئ پرانی یادیں تازہ ہوگئیں ۔
 
بہت خوب طالوت اور حج مبارک ہو۔ اس سرنگ اور شیلٹر سے بہت حسین یادیں وابستہ ہیں۔ کیا آپ یقین کریں گے کہ بچپن میں اس شیلٹر کے نیچے کرکٹ اور فٹبال بھی کھیلا کرتے تھے، جب کبھی عزیزیہ جانا ہوتا تھا۔ بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔! ان تصاویر کو شیئر کرکے آپ نے میری بھی کئی پرانی یادیں تازہ کر دیں!
 

طالوت

محفلین
شکریہ عندلیب سعید عکاشہ ۔۔
بلاشبہ یادیں ایسی ہوں تو خوبصورت ہی ہوتی ہیں ۔۔ حج پیدل ہی کیا تھا ساتھ میرے کولیگ علی اور ایک اور دوست تھے ۔۔
وسلام
 
Top