حاجی صاحب

ایک صاحب حج سے واپس لوٹے
تو سیدھا اپنے محلے کی دکان پر تشریف لے گئے۔
….
دکاندار بہت خوش ہوا کہ لگتا ہے
آج حاجی صاحب دو سال پرانی ادھار چُکاتے ہیں۔
ان صاحب نے دکاندار سے کہا:
بابا جی، کدھر ہے آپ کا ادھار والا کھاتہ؟
….
دکاندار نے خوش ہوتے ہوئے کہا: یہ لیجیئے حاجی صاحب۔
صاحب نے پھر پوچھا؛ اچھا وہ صفحہ کدھر ہے جہاں میرا ادھار لکھا ہوا ہے؟
دکاندار نے جلدی سے صفحہ کھول کر دیتے ہوئے کہا: یہ رہا حاجی صاحب۔
……
صاحب نے اپنی انگلی اپنے نام پر رکھتے ہوئے کہا:
……
“میرے اس نام سے پہلے حاجی لکھ لو”
 
Top