جے-کیوری ایکسپرٹ سے مدد طلب۔

حسن جاوید نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 31, 2014

ٹیگ:
  1. حسن جاوید

    حسن جاوید محفلین

    مراسلے:
    259
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    http://jsfiddle.net/hassanjaved/xhU2s/
    اگر یہاں کوئی جے-کیوری ایکسپرٹ ہے، تو اس لنک کو اوپن کریں ، اور مجھے
    کوڈ:
    <a>
    کے لنک پے کلک کرنے پر اس پے
    کوڈ:
    .active
    کا ڈیو چاہیئے۔ برائے مہربانی کوئی مدد کر دے۔ شکریہ۔
     
  2. ابرارحسین

    ابرارحسین محفلین

    مراسلے:
    378
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Brooding
    اس میں تو ".active" کی کلاس کہیں نظر نہیں آرہی،
    یا شائد آپ کی بات صیح سے سمجھ نہیں آئی
     

اس صفحے کی تشہیر