جیو کی اردو نیوز ویب سائٹ

جیو کی اردو ویب سائٹ مجھے خاصی پسند آئی۔
http://urdu.geo.tv/
ایک اچھی ویب سائٹ کے تمام لوازمات اس میں نظر آرہے ہیں(سوشل پلگ انز، تبصرے کی سہولت وغیرہ وغیرہ)

اس میں جمیل نوری نستعلیق استعمال کیا گیا ہے۔

ایک خامی جو مجھے محسوس ہوئی وہ یہ کی الفاظ کے درمیان اسپیس بہت زیادہ ہے (میں سائٹ فائر فاکس میں دیکھ رہا تھا) فانٹ بھی خاصے چھوٹے پوائنٹ پر استعمال کر رہے ہیں۔

آپ کیا کہتے ہیں؟
 
Top