جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیں اردو سنٹر

آمد و رفت کا سلسلہ اتنا پرانا ہو چکا ہے کہ اب یہ بتانا کوئی نئی بات نہیں ہے کہ اردو سنٹر پھر سے آن لائن ہے ۔ اس بار ویڈیو لائبریری ۔ چوپال ۔ کارڈز ۔ اور پورٹل جس میں کچھ سیکشنز پر اردو تحریر ممکن ہے اور کچھ پر کام جاری ہے ۔ احباب سے گزارش ہے کہ دیکھ کر رائے کا اظہار کریں

پورٹل http://www.urducenter.net
چوپال http://www.urducenter.net/urdu

کارڈز http://www.urducenter.net/cards

کامل کوئی چیز نہیں ہوا کرتی مگر آپ کی رائے سے اسے بہتر ضرور کیا جا سکتا ہے ۔

آپ کا
ٍ
فیصل
 

دوست

محفلین
اچھی بات ہے ۔ اگر آپ خود بھی آنلائن رہیں وقتًا فوقتًا تو چوپال بھی چلتی رہے۔ اس چوپال کا مجھے کبھی کبھی بڑا افسوس ہوتا ہے دوسرے نمبر پر بنی تھی آج اس کے پیغامات کی تعداد ڈیڑھ لاکھ ہونی چاہیے تھی کم از کم۔
 
ماضی ہمیشہ سبق سیکھنے کے لئے ہوتا ہے ماتم کے لئے نہیں ۔ غلطی کی اس کی سزا بھگتی اب کوشش رہے گی کہ وہی غلطی دوبارہ نہ ہو آگے اللہ مالک ہے ۔ ویسے بھی آپ جیسے بھائیوں کے ہوتے ہوئے پھر پریشانی کیسی ۔۔۔؟
 
Top