جو سانجھے خواب دیکھتے تھے نینا

محمدظہیر

محفلین
عامر خان کی حالیہ فلم دنگل، جس نے ماضی کے تمام رکارڈس توڑ دیے، اس کا ایک گیت۔ باپ بیٹی کی محبت کے جذباتی سین میں گانا فلمایا گیا ہے
گلوکار: اریجیت سنگھ!

نینا! جو سانجھے خواب دیکھتے تھے نینا
بچھڑ کے آج رو دیے ہیں یوں
نینا! جو مل کے رات جاگتے تھے نینا
سحر میں پلکیں میچتے ہیں یوں
جدا ہوئے قدم جنہوں نے لی تھی یہ قسم
مل کے چلیں گے ہر دم
اب بانٹتے ہیں یہ غم بھیگے نینا
جو کھڑکیوں سے جھانکتے تھے نینا
گھٹن میں بند ہو گئے ہیں یوں۔۔
سانس حیران ہے ،من پریشان ہے، ہو رہی سی کیوں رواسا یہ میری جان ہے
کیوں نراشا سے ہے آس ہاری ہوئی ، کیوں سوالوں کا اٹھا سا دل میں طوفا ن ہے
نینا !کبھی جو دھوپ سینکتے تھے نینا، ٹھہر کے چھاؤں ڈھونڈتے ہیں یوں
جدا ہوئے قدم جنہوں نے لی تھی یہ قسم
مل کے چلیں گے ہر دم
اب بانٹتے ہیں یہ غم بھیگے نینا
جو سانجھے خواب دیکھتے تھے نینا
بچھڑکے آ ج رو دیے ہیں یوں​
 
Top