فراز "جو سادہ دل ہوں ۔ ۔ ۔"اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب

غزل
جو سادہ دل ہوں بڑی مشکلوں میں ہوتے ہیں
کہ دوستوں میں ،کبھی دشمنوں میں ہوتے

ہوا کے رخ پہ کبھی بادباں نہیں رکھتے
بلا کے حوصلے دریا دلوں میں ہوتے ہیں

پلٹ کے دیکھ ذرا اپنے رہ نوردوں کو
جو منزلوں پہ نہ ہوں راستوں میں ہوتے ہیں

پیمبروں کا نسب شاعروں سے ملتا ہے
فراز ہم بھی انہیں سلسلوں سے ملتے ہیں​
(احمد فراز)
اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب
ص-200
 

فاتح

لائبریرین
بہت خوب امید اور محبت! کافی عرصے بعد اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب پڑھ کر اچھا لگا خصوصاً مطلع و مقطع تو انتہائی پسند ہیں مجھے:


جو سادہ دل ہوں بڑی مشکلوں میں ہوتے ہیں
کہ دوستوں میں، کبھی دشمنوں میں ہوتے ہیں​


پیمبروں کا نسب شاعروں سے ملتا ہے
فراز ہم بھی انہیں سلسلوں میں ہوتے ہی​
 

سارہ خان

محفلین
غزل
جو سادہ دل ہوں بڑی مشکلوں میں ہوتے ہیں
کہ دوستوں میں ،کبھی دشمنوں میں ہوتے

ہوا کے رخ پہ کبھی بادباں نہیں رکھتے
بلا کے حوصلے دریا دلوں میں ہوتے ہیں

پلٹ کے دیکھ ذرا اپنے رہ نوردوں کو
جو منزلوں پہ نہ ہوں راستوں میں ہوتے ہیں

پیمبروں کا نسب شاعروں سے ملتا ہے
فراز ہم بھی انہیں سلسلوں سے ملتے ہیں​
(احمد فراز)
اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب
ص-200


بہت زبردست غزل ۔۔ امید شکریہ شیئر کرنے کا ۔۔۔:)
 
Top