1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

جو بھیجی تھی دعا ۔(شنگھائی) پچھلے کچھ عرصے سے میرا سب سے فیورٹ گانا

امجد میانداد نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 1, 2014

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  2. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    یہ گانا مجھے بھی بہت پسند ہے مووی بھی دیکھی ہے میں نے اچھی لگی مجھے :)
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    مجھے بھی گانے کی ویڈیو دیکھ کر لگا کہ مووی اچھی ہو گی اس لیے کئی دنوں سے ڈاؤن لوڈ کر رکھی ہے پر دیکھنے کا وقت نہیں ملا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    دیکھ لیں کیونکہ اچھی مووی ہے :) لیکن پوری مووی میں آپکو یہ گانا نہیں ملے گا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ہائیں!!!!

    فیرِ؟؟؟؟؟
     
  6. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    ہی ہی ہی بس مووی ہے نا :)
     
  7. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ویسے قتل کا مرکزی محرک کون تھا؟؟ کچھ سمجھ آیا یا وہی جو سب سمجھے :)
     

اس صفحے کی تشہیر