ہے تو عجیب سی بات کہ انسانوں کے گوناگوں مسائل اور معاملات کے ہوتے ہم جنگلوں کی راہ پکڑیں اور ۔۔۔
وہ بھی یہ دیکھنے کو کہ بلیاں جنگل میں کیسے رہتی ہیں، کیونکر رہتی ہیں، کون سے جانور ’’بلی‘‘ کی نسل سے ہیں یا سمجھے جاتے ہیں۔
یا یہ کہ کتے کا خاندان کیا ہے، کیا گیدڑ اور بھیڑیے بھی کتے کی نسل ہیں؟
یا یہ کہ بندر اور بن مانس کیا واقعی انسان کے پیشرو ہیں؟
یا یہ کہ ہاتھی کا آئس ایج سے کیا تعلق ہے ۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔

صاحبو! بات اپنے اپنے ذوق اور دل چسپی کی بھی تو ہوتی ہے۔ اپنے عزیزامین صاحب کا کہنا ہے کہ انہیں جنگلی حیات سے دل چسپی ہے۔ ان کے مطالعہ سے مستفیض ہوتے ہیں۔ عین ممکن ہے ہمیں اس زاویے سے بھی انسان کا مطالعہ کرنے کے مواقع مل جائیں۔

بسم اللہ کیجئے جناب عزیزامین صاحب۔
 
میرے کچھ سوالات ہیں، جناب عزیزامین صاحب۔
بلی کو شیر کی خالہ کہا جاتا ہے۔ اور میں نے کہیں پڑھا تھا کہ شیر، ببر شیر، لگڑبگا، اور کچھ اور جانور بلی کی نسل سے ہیں۔ ایک انگریزی ویب سائٹ نے شیروں اور چیتوں پر ایک مووی بنائی اور اس کا نام BIG CATS رکھا۔
آپ کا مطالعہ کیا کہتا ہے، کسی قدر تفصیل سے بتائیے گا۔
بہت شکریہ۔
 
عینی شاہ

محفلین

انکل یہ تھریڈ تو بلی سے آگے ہی نہیں گیا :idontknow:
 
عینی شاہ

محفلین
ایک عام خیال یہ بھی ہے کہ ’’چوہا‘‘ دائنوسار کا miniature ہے۔ آپ اس کو ’’دائنوسار خورد‘‘ کا نام بھی دے سکتے ہیں۔ جیسے ’’خواہرِ خورد‘‘ یعنی چھوٹی بہن۔
دیکھئے ہم نے مادام :bee: کا ذکر احتراماً نہیں کیا۔ عزیزہ عینی شاہ!

شمشاد ، عزیزامین
اور انکل لیزرڈ کے اباؤٹ یہ کہا جاتا ہے کہ یہ ڈائنو کی کی بگڑی شکل ہے ؟کیا ایسا ہے؟:rolleyes:
 
اور انکل لیزرڈ کے اباؤٹ یہ کہا جاتا ہے کہ یہ ڈائنو کی کی بگڑی شکل ہے ؟کیا ایسا ہے؟:rolleyes:

عزیزہ عینی شاہ ۔
یو نو ویری ویل دیٹ آئی ایم نات دیٹ گذ ان انگلش۔ سو، وہائی ناٹ سپیک سدھی سدھی اردو آر پنجابی؟ ہائیں؟؟؟

ایہ جیہڑی اے نا، کوڑھ کِرلی۔ ایدھا ناں ای کوڑھیا ہوئیا اے۔ ہور کوئی کیہ آکھے۔
 
عزیزہ عینی شاہ ۔
یو نو ویری ویل دیٹ آئی ایم نات دیٹ گذ ان انگلش۔ سو، وہائی ناٹ سپیک سدھی سدھی اردو آر پنجابی؟ ہائیں؟؟؟

ایہ جیہڑی اے نا، کوڑھ کِرلی۔ ایدھا ناں ای کوڑھیا ہوئیا اے۔ ہور کوئی کیہ آکھے۔
اوہ میرے خدا ! انکل آپ بھی اس کے ساتھ شروع ہو گئے مذاق کرنا :) کیا ہی خالص پنجابی اور مکس فرنگی نما اردو بول رہے ہیں ماشاءاللہ ۔۔بولیئے بولیئےہم بھی ہمہ تن گوش ہیں :)
 
Top