جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

bilal260

محفلین
میرا نام ہی نہیں لکھا سرے سے۔
یہ کیا بات ہوئی ۔
میں تالیاں بجانے والوں میں سے ہوں۔
ماشاء اللہ۔
پاکستانی ٹیم 20 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے :

  1. بابر اعظم - کپتان
  2. عبد اللہ شفیق - ٹاپ آرڈر بیٹسمین
  3. عابد علی - اوپننگ بیٹسمین
  4. آغا سلمان
  5. اظہر علی - ٹاپ آرڈر بیٹسمین
  6. فہیم اشرف - باؤلر - آل راؤنڈر
  7. فواد عالم - ٹاپ آرڈر بیٹسمین
  8. حارث رؤف - باؤلر
  9. حسن علی - باؤلر
  10. عمران بٹ - ٹاپ آرڈر بیٹسمین
  11. کامران غلام
  12. محمد نواز - آل راؤنڈر
  13. محمد رضوان - وکٹ کیپر، بیٹسمین
  14. نعمان علی
  15. ساجد خان
  16. سرفراز احمد - وکٹ کیپر، بیٹسمین
  17. سعود شکیل - مڈل آرڈر بیٹسمین
  18. شاہین شاہ آفریدی - باؤلر
  19. تابش خان - باؤلر
  20. یاسر شاہ - باؤلر
 

شمشاد

لائبریرین
آج ابھی 30 اوورز کا کھیل باقی ہے۔ امید ہے اس سے پہلے ہی مہمان ٹیم فارغ ہو جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
220 پر جنوبی افریقہ کی کہانی مُک گئی۔

وکٹیں :
شاہین شاہ - 2
حسن علی - 1
نعمان علی - 2
یاسر شاہ - 3

دو کھلاڑی رن آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
آج ابھی 20٫4 اوورز کا کھیل باقی ہے۔

جنوبی افریقہ نے 69٫2 اوورز میں 220 اسکور پر اپنی پہلی اننگ ختم کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ نے تو ایک روزہ میچ سمجھ کر کھیلا، پاکستان کیا ٹی20 سمجھ کر کھیلیں گے؟
 
Top