جناب یہ جملہ لے کر بیٹھ گیا ہے

السلام علیکم:
جناب جب میں آی آی ایس، پی ایچ پی، اور مای ایسکیو ایل انسٹال کر لینے کے بعد جملہ انسٹال کر چکا ہوتا ہوں ونڈوز ایکس پی پر۔ جملہ کی انسٹالیشن مکمل ہوجاتی ہے اور آخری صفحے پر جب ایڈمنسٹریٹر پر کلک کرتا ہوں تو آگے آجاتا ہے
you are not autherized to view this page
اور بسااوقات یہ آتا ہے کہ
Database is not working
جبکہ PHPBB3 تو صحیحح طریقے سے چل رہا ہے۔
اوراور جب ونڈوز وستا پر تو مای سکیول انسٹال ہونے کو بعد کنفیگیوریشن پیج ہی نہیں آتا ونڈٍوز وستا 32 بٹ
اور جناب ونڈوز وستا پر ‌My SQL کا Configuration Page ہی نہیں آتا اور یہ ایرر آتا ہےِ
There is problem with side by side applications so see event log
یہ کیا ہے جناب
اور جناب ونڈوز وستا پر ‌My SQL کا Configuration Page ہی نہیں آتا اور یہ ایرر آتا ہےِ
There is problem with side by side applications se see event log
یہ کیا ہے جناب
looking you forward
اور علاوہ جناب ونڈوز ونڈوز وستا پر IIS کس طرح انسٹال کرتے ہیں
Please waiting for you impatiantly
 

نبیل

تکنیکی معاون
ندیم، آپ جملہ کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟ میرا مشورہ ہے کہ پی ایچ پی سکرپٹس استعمال کرنے کے لیے اپاچی ویب سرور کا ہی استعمال کیا کریں۔ مائی ایس کیو ایل کے کنفگریشن پیج کے بارے میں میں نہیں جانتا۔ مائی ایس کیو ایل انسٹال کرنے کے بعد آپ mysql کمانڈ رن کرکے اس کے کمانڈ پرامپٹ پر جا کر ڈیٹابیس آپریسشنز پرفارم کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اس میں سہولت چاہتے ہیں تو phpMyAdmin استعمال کر سکتے ہیں۔

میں نے وسٹاپر IIS انسٹال نہیں کرکے دیکھا لیکن میرا قیاس ہے کہ ونڈوز ایکس پی کی طرح وسٹا میں بھی Add/Remove Software میں جا کر ونڈوز کمپوننٹس میں جائیں اور وہاں IIS سلیکٹ کر لیں۔
 
جناب ندیم حاضر ہے

السلام علیکم:
محترم میں جملہ کا 1.5 ورژن استعمال کر رہا ہوں۔اور ونڈوز وستا میں MySQL کا کمانڈ پرومپٹ ہی نہیں کھلتا۔
اور مزید کیا مطلوب ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
مائی ایس کیو ایل کا کمانڈ پرامپٹ‌ کھولنے کے لیے اس کی bin ڈائریکٹری میں جا کر mysql کمانڈ رن کریں یا پھر اس کی پاتھ کو سسٹم سیٹنگز میں PATH ویریبل میں شامل کر دیں، اس کے بعد یہ کمانڈ صحیح رن ہونی چاہیے۔
 
Top