جناب نبیل کے لئے اردو بلاگر کانفرنس کی طرف سے ایوارڈ

فخرنوید

محفلین
ub-27-01-13-23-1024x768.jpg


درج بالا تصویر میں جناب شعیب صفدر گھمن صاحب ،نبیل صاحب کی طرف سے وصولی ڈالتے ہوئے۔

نبیل صاحب سے درخواست ہے کہ گھمن صاحب کو ایف بی کر لیں۔ شکریہ
 

فخرنوید

محفلین
اردو بلاگر کانفرنس ہونا اچھا شگون ہے لیکن وہاں اردو محفل کے ان دوستوں کا شکریہ بھی ادا نہیں کیا جن کی بنائی گئی عمارت پر آج اردو بلاگرز اس میں بیٹھے ہیں۔ لیکن محسنین کو یاد بھی نہیں کیا مجھے تو بہت غصہ آیا۔ لیکن جہاں تک ہوا لوگوں کو اردو محفل کی کاوشوں سے روشناس کروایا۔
 

تلمیذ

لائبریرین
اردو بلاگر کانفرنس ہونا اچھا شگون ہے لیکن وہاں اردو محفل کے ان دوستوں کا شکریہ بھی ادا نہیں کیا جن کی بنائی گئی عمارت پر آج اردو بلاگرز اس میں بیٹھے ہیں۔

بالکل، اس میں کوئی شک وشبہ نہیں ہے کہ یہ کام اردو محفل کے چند بے لوث اراکین کی محنت و خلوص سے ممکن ہوسکا لیکن بھائی، یہ کام تو وہاں شامل اردو محفل کے اراکین کا کام تھا کہ وہ منتظمین کو اردو محفل کا خصوصی ذکرکرنے کے لئے کہتے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہت شکریہ سب دوستوں کا اور خاص طور پر اردو بلاگر فورم کے منتظمین کا جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا۔ :)
 
Top