جمہوریت میںووٹ‌ڈالنا‌شرعا‌‌حرام ‌ہے

عمر میرزا

محفلین
novotearticlefornewpapebu8.gif

novotearticlefornewpapepy2.gif

novotearticlefornewpapeii8.gif
 
فاتح

لائبریرین
واہ کیا خوبصورت تشریحات ہیں۔ "حکم تو صرف اللہ کے لیے ہے" سے مراد اگر "قانون سازی حرام" ہے تو جس زمین پر ہم اور آپ آج اپنے گھر بنائے بیٹھے ہیں وہ تمام گھر بھی گرا دیے جانے چاہییں کہ یہ بھی حکم باری تعالیٰ‌ہے کہ "زمین تو صرف اللہ ہی کے لیے ہے" نہ کہ میرے اور آپ کے لیے تو کیا ہمارے لیے اس زمین پر رہنا بھی حرام ہو گیا۔
ایسی بے تکی تشریحات نہ صرف نوید بٹ صاحب بلکہ آپ اور میں بھی کر سکتے ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
 
مہوش علی

اور مجھے وہ لوگ یاد آ گئے جنہوں نے اسلامی تاریخ میں سب سے پہلے یہی نعرہ بلند کیا تھا "لاحکم الا اللہ" اور اس نعرے کی بنیاد پر خلیفہ چہارم علی ابن ابی طالب کی فوج کی ایک بڑی تعداد بڑی آسانی سے اس نعرے کا شکار ہو گئی اور علی ابن ابی طالب کو انہوں نے گمراہ اور قابل قتل ٹہرانا شروع کر دیا تھا اور انہیں سب سے پہلے مشرک ٹہرایا تھا کہ اللہ کے حکم کے مقابلے میں یہ اپنا حکم نافذ کر رہے ہیں [مکمل آیت کا ترجمہ یہ ہے، "اللہ کے سوا کسی کا حکم نہیں اور چاہے یہ مشرکوں کو ناگوار ہی کیوں نہ گذرے"۔
 
Top