جملہ میں نستعلق

راج

محفلین
میں جملہ 1٫5میں سائٹ بنا رہا ہوں اور اس کا فونٹ نستعلق رکھنا چاہتا ہوں-
مگر مسئلہ یہ ہے کہ اگر میں نستعلق کے حساب سے سی ایس ایس کو سیٹ کرتا ہوں تو جن لوگوں نے اپنے کمپیوٹر میں نستعلق فونٹ نہیں رکھا ہوا ہے ان کو دیگر فونٹ کافی بڑے دیکھائی دیتے ہیں-
تو کیا ایسا کوئی راستہ ہے کہ جملہ کے ساتھ نستعلق کو ایمبیڈ کیا جاسکے یا پھر نستعلق کے علاوہ دوسرے فونٹ کے لئے سی ایس ایس فائل الگ سے استعمال ہو
اگر کسی کے کمپیوٹر میں نستعلق نہ ہو تو یہ سی ایس ایس چلے اور جن کے کمپیوٹر میں نستعلق ہے تو اس کے لئے نستعلق والی سی ایس ایس چلے-

یا کوئی اور حل
 

زہیر

محفلین
دوست میرا مشورہ ہے کہ ویب سائٹ پے ایک کونے پے فونٹ کا لنک دے دیا جائے کہ بھتر دیکھنے کے لئیے یہاں کلک کریں اور قاری جو بھی فونٹ آپ دینا چاہتے ہیں وہ ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے کمپیوٹر میں انٹسال کردے۔
دن بدن اردو کی سپوٹ کم ہوتی جارہی ہے میرے بھی کئی سوالات اردو جملہ کے بارے میں ابھی تک بس پڑے ہی ہوئے ہیں کسی نے ابھی تک انکا جواب دینا مناسب نہیں سمجھا :(
 
Top